نئی دہلی 27 اگست ( ایجنسیز) قو می کیر یر ایر ا نڈ یا کا ا نڈ ین ایر لا ئینس سے ا نضما م کی خو شی میں ‘ ایر انڈیا ڈے ‘ منا نے جا ر ہا ہے جسکے لئے کم مد ت میں 100 رو پیے ٹکٹ کی پیشکش کی جا ر ہی ہے۔ یہ پہلا مو قع ہے جب ایر لا ئین ‘ ایر انڈ یا ڈے ‘ منا نے جا ر ہا ہے۔ اس سلسلہ میں تقریب منعقد کی جا ئے گی جس میں ایر لا ئین کے ایمپلا ئز کو ایوا رڈ سے نوا زا جا ئے گا
‘ عہد یدار نے یہ با ت بتا ئی۔ ا یر ا نڈیا کو ا نڈ ین ایر لا ئنس میں 27 اگست 2007 میں ضم کر کے ‘ ایر انڈیا‘ کا نا م د یا گیا تھا ۔ ا س مو قع پر ایر لا ئنس ‘ ایر انڈ یا آ فر‘ کی پیشکش کر نے جا ر ہا ہے جسمیں 100 رو پیے ٹکٹ کی پیشکش کی جا ئے گی ٹیکس کے علا وہ۔ ا ن ٹکٹو ں کا سیل صرف ایر لا ئین کی و یب سا ئٹ کے ذ ریہ ہو گاجو 27 اگست سے 31 اگست کے درمیا ن کارکر د ہو گا اور 27 اگست سے 30 ستمبر کے درمیا ن سفر کر نے والو ں کیلئے لا گو ہو گا۔